ادارے کوکمپنی ایکٹ 1913 کے تحت نجی کمپنی کے طور پربیایا گیا تھا اور اسے 10 اکتوبر 2003 سے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ کمپنی نے اپنا نام میاں ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی لمیٹڈ سے تبدیل کرکے پینتھر ٹائرز لمیٹڈ کردیا۔ یہ کمپنی فروری 2021 کے مہینے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہوئی تھی۔

کمپنی بنیادی طور پر گاڑیوں کے ٹائر ، ٹیوبوں کی تیاری اور فروخت کر رہئی ہے۔کمپنی کے کاروباری یونٹ اور ان کے متعلقہ مقامات کے ساتھ مندرجہ ذیل ہیں-

بزنس یونٹ

مقام

ہیڈ آفس 97 – بی عزیز ایونیوجیل روڈ لاہور
فیکٹری 29.5 کلومیٹر شیخیوپورہ روڈ ، شیخیوپورہ